آرمی چیف نے جوانوں کو حکم جاری کر دیا


آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی کی دھمکیوں سے میں نہیں آنے والے اور نہ ہی کسی کی دھمکیوں سے مرعوب ہیں اگر بھارت نے کسی قسم کی کروائی کرنے کی کوشش کی تو اس کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا گزشتہ دنوں انہوں نے لائن آف کنٹرول پر چریکوٹ کا دورہ کیا وہاں پر انہوں نے جوانوں کی تیاریوں کو ملاحظہ کیا اور اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے جوانوں سے خطاب بھی کیا اور کہا انڈیا غلطی سے بھی ایسا نہ کریں مگر انڈیا نے کبھی بھی پاکستان کے ساتھ لڑائی کرنے کی کوشش کی

تو اس کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا اور پاکستان کی سالمیت کو اگر خطرہ محسوس ہوا تو ایٹمی حملہ کرنے سے بھی باز نہیں آیا جائے گا ان کا کہنا تھا کہ انڈیا ہمیں دھمکیاں دے رہا ہے تو ہم کسی کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں اور نہ ہی کسی کی دھمکیوں سے مرعوب ہونے والے ہیں اس لئے انڈیا کو چاہیے کہ مذاکرات کرے اور اگر پاکستان کی طرف سے کوئی بھی پلوامہ حملے میں ملوث تھا تو ہمیں اس کا ثبوت دیا جائے اس کے بعد ہم مکمل کروائی ضرور کریں گے