عمران خان بازی لے گیا بھارت ہار گیا


پروفیسر اشوک سوائن کا نام تب سامنے آیا کہ جب انہوں نے اپنی ٹویٹ میں 5 ماہ پہلے مودی سرکار کے اس کے بارے میں اشارہ دیا تھا انہوں نے کہا تھا کہ بعد کچھ ایسا ہونے جارہا ہے کہ مودی ہنسیکا بھی اور رویے کا بھی بہت اور اس کے ساتھ ساتھ بارڈر پر حالات بھی انتہائی کڑک ہو جائیں گے اور کسی وقت بھی پاکستان اور انڈیا کے درمیان تناؤ بڑھ کر جنگ کی صورت اختیار کرتا ہے یاد رہے اس سے پہلے بھارتی میڈیا کی طرف سے زوروشور سے یہ باتیں کی جارہی تھی کہ سفارتی سطح پر بھارت پاکستان سے بہت آگے نکل چکا ہے اور انھوں نے پاکستان کو ایک طرح سے سفارتی تعلقات کے لحاظ سے تنہا کر ڈالا ہے لیکن یہی پروفیسر اشوک سوائن تھے کہ جنہوں نے بات کرتے ہوئے کہا

کہ یہ صرف اور صرف بھارتی میڈیا کا ایک چال ہے اور سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں کیوں کہ پاکستان اس وقت عالمی سطح پر ہرگز تنہا نہیں بلکہ اس کے دوستوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے اور بہت جلد دیکھا جائے گا کہ بھارت میں ایک حادثہ ہو گا لیکن کوئی بھی ملک آگے بڑھ کر پاکستان کے خلاف ہرگز نہیں کرے گا مودی سرکار نے پلوامہ میں اپنی ہی افواج کو مروانے کے بعد رونے والی شکل بنائی لیکن کسی نے بھی اس کی اشک شوئی نہیں کی اور نہ پاکستان کے خلاف کسی نے کوئی بات کی مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیے