آصف علی زرداری کے منی لانڈرنگ کیس میں ایک نمایاں موڑ دیکھنے کو مل رہا ہے انہوں نے ضمانت کے لئے درخواست دائر کی تھی جو کہ موجودہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ سن رہے ہیں اس دوران آصف علی زرداری کے وکیل کا کہنا تھا کہ ہمیں اس بات پر تحفظ ہے کہ اس سے تفتیش کے لئے عیسائی کا استعمال کیا جا رہا ہے حالانکہ آئی ایس آئی کا استعمال صرف ان حالات میں ہوتا ہے کہ جب ایمرجنسی ہو یا پھر باقی تحقیقاتی ادارے کام نہ کر سکے علاقے عدالت کے لئے کام کرنے والے ایسے بہت سارے ادارے ہیں کہ جو ابھی تک عنوان نہیں ہوئے
تو پھر عیسائی کا استعمال صرف اور صرف اس لئے کیا جا رہا ہے تاکہ انتقامی کارروائی کی جاسکے جبکہ اس کے جواب میں آصف سعید کھوسہ کا کہنا تھا آئین کے تحت ہمیں اس بات کی اجازت ہے کہ ہم کسی بھی ادارے کو کسی بھی وقت حکم دے سکتے ہیں اور وہ ہمیں کسی بھی حالت کے اندر ہمارے حکومت کو پورا کرکے ہمیں انفارمیشن دے سکتے ہیں مزید تفصیلات جاننے کے لیے ملاحظہ فرمائیں