بھارتی قید میں موجود پاکستانی قیدی شاکر اللہ کو شہید کردیا گیا گذشتہ دنوں جب پلوامہ پر حملہ ہوا تو انڈیا بھر میں پاکستان کی طرف سے گئے ہوئے اداکاروں گلوکاروں زائرین اور ایسے ہی کشمیر کے لوگ جو وہاں پر اپنا بزنس اور کاروبار کر ہیں ان کے خلاف شرح نووی اپنایا گیا ان کے جان و مال کو نقصان پہنچایا گیا طالب علموں پر شدید تشدد کیا گیا لیکن سب سے افسوسناک واقعہ پیش آیا کہ جب جیل میں قید شاکراللہ کو ان کے ساتھی قیدیوں نے پتھر مار کر شہید کرڈالا شاکر اللہ کو بھارتی پولیس نے ضلع گجرات سے گرفتار کیا تھا اور اس کے بعد ان کو راجستان کے شہر جے پور کے جنم منتقل کردیا گیا اس واقعے کے فورا بعد جیل کے احکام اور فرانزک ٹیم موقع پر پہنچے اور انھوں نے موقع پر ہی دو قیدیوں کو گرفتار کیا
اور ان کو تفتیش کیلئے منتقل کردیا واضح رہے اس وقت پاکستان کے مختلف افراد چار سو کی تعداد میں انڈیا کی جیل میں بند ہے ان میں سے کچھ ایسے ہیں جو ماہیگیر ہے کچھ ایسے ہیں جو غلطی سے بارڈر کراس کر گئے اور کچھ ایسے ہیں کہ جو سفری دستاویزات کے ختم ہونے کے بعد یا پھر سفری دستاویزات کی کم ہونے کی وجہ سے گرفتار کیے گئے ہیں کہا جا رہا ہے کہ ان کی جان کو بھی خطرہ ہے اس لئے ان کو الگ سے سیکیورٹی دی جارہی ہیں تاکہ کسی قسم کی جانے والے نقصان مجھے نہ ہو