سعودی عرب نے پلواما حملے پر پاکستان کی مذمت کرنے سے صاف انکار کر دیا۔


سعودی عرب کے وزیر خارجہ کی طرف سے پلوامہ حملے میں پاکستان کی مذمت کرنے سے صاف انکار کیا اور بھارت کو منہ توڑجواب دیا بھارتی صحافی نے بار بار پاکستان کے بارے میں سوالات پوچھے اور جیش محمد اور ایسی ہی دوسری تنظیموں کے بارے میں ان کی رائے جاننے کی کوشش کی اور خاص کر پلوامہ کے بارے میں بار بار ان کو ابھارا گیا کہ وہ پاکستان کے خلاف کوئی بات کہی لیکن سعودی عرب کے وزیرخارجہ الجبیر نئے پاکستان کی مذمت کرنے سے صاف انکار کر دیا یاد رہے

پاکستان میں سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان تشریف لائے اور اس کے ساتھ ان کی ٹیم کے دیگر افراد بھی تھے جن میں وزیر خارجہ بھی شامل تھے اس کے بعد وزیر خارجہ سمیت وہ بھارت چلے گئے وزیر خارجہ سے انٹرویو لیا گیا اور ان سے خطے کے معاملات کے بارے میں بات چیت کی اس دوران صحافی نے کوشش کی کہ کسی طرح سے ان کے منہ سے پاکستان کے بارے میں کچھ الفاظ نکالا جائے لیکن وزیر خارجہ نے کچھ بھی ایسا نہیں کہا جس کی وجہ سے پاکستان کے اوپر کوئی حرف آتا ہو اسے سوال پوچھا گیا کہ آپ پاکستان کی مذمت کریں گے کہ انہوں نے پلوامہ حملے میں دہشت گردوں کو مکمل سپورٹ دی اور فوجی کو مروادیا جس کے بعد انہوں نے کہا کہ مذمت کیوں کرو کیونکہ ابھی تک کسی قسم کا کوئی ثبوت نہیں پیش کیا گیا کہ جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان اس حملے میں ملوث تھا. میڈیا نے بھارتی میڈیا انتہائی آگ بگولہ ہے اور وہ بار بار یہی کہہ رہے کہ سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کو اربوں ڈالر کا پیکج دیا گیا جبکہ بھارت کو صرف باتیں ہی ملی