پاکستان کی آئی ایس آئی دنیا کی نمبر ون ترین ایجنسیز میں شمار ہوتی ہے اس کی وجہ ان کی پیشہ ورانہ تربیت اور مہارت ہے اس کا اندازہ تمام دنیا کو ہے کہ پاکستان کا یہ ادارہ کیسے کام کرتا ہے اور کیسے ان کی وجہ سے پوری دنیا کے اندر پاکستان محفوظ تصور کیا جا رہا ہے ہل ہی میں پاکستان کے خلاف جارحیت دیکھنے کو ملے پلوامہ میں انڈیا فورسز پر حملہ ہوا جس میں ایک ہی وقت میں پچاس سے زائد ہندو فوجی مردار ہوئے جبکہ دوسری طرف ایران پر بھی اسی طرح کا ایک حملہ کیا گیا وہاں پر بھی پچاس سے زائد فوجی مردار ہوئے جس کے بعد ایران اور ہندوستان کی طرف سے پاکستان کے خلاف جارحیت دیکھنے کو ملے انڈیا کا ادارہ جو کہ ملٹری انٹیلیجنس کی کروایا کرتا ہے
انہوں نے بھارت کو کسی بھی قسم کی جارحیت سے منع کردیا اور کہا کہ پاکستان نے اس وقت اس پوزیشن میں ہے کہ اگر چاہے تو بھارت کے اندر پھر سے ممبئی حملے سے بھی بڑا حملہ ہو سکتا ہے اس لئے پاکستان کے خلاف کسی قسم کی جارحیت نہ کی جائے بلکہ اس کو صرف باتوں تک رکھا جائے اور پاکستان پر دباؤ بڑھانے کے لئے دوست ممالک سے مدد لی جائے اس کے لئے سب سے پہلے کام یہ کیا گیا کہ ایران سے رابطہ کیا گیا اور کہا گیا کہ وہ پاکستان پر دباؤ ڈالے اس کے ساتھ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے بھی درخواست کی گئی ان کے وزیرخارجہ سے بھی درخواست کی گئی کہ وہ کسی طرح سے پاکستان کے اس حوالے سے کی چاۓ کریں لیکن پاکستان کسی قسم کی کارروائی کے بارے میں بالکل واضح کر دیا کہ اگر ایسی کوئی حرکت کی گئی تو پھر جواب ملے گا اور انتہائی سخت جواب ملے گا مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں