سعودی ولی عہد کے دورہ بھارت پر نریندر مودی کی عمران خان کو کاپی کرنے کی بھرپور کوشش


سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اس وقت بیرونی دورے پر بھارت میں موجود ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ پاکستان میں جس طرح 20 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے ایسے ہی بھارت کے اندر پچاس ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری ہونے جارہی ہے یہ سرمایہ کاری دراصل ریفائنری اور اس طرح کی دوسری منصوبہ جات میں ہیں پاکستان میں جس طرح ان کا استقبال کیا گیا اور جیسے جوش و خروش کا اظہار کیا گیا بھی ایسی ہی کوشش کی اور نریندر مودی شہزادہ محمد بن سلمان کے استقبال کے لئے ائرپورٹ گئے ان کو رسید کیا

اور ان کو اپنے ساتھ گاڑی میں جانے کی کوشش کی محمد بن سلمان نے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی گاڑی میں جائیں گے اور اس کے بعد وہ اپنی گاڑی میں چلے گئے اس پر سینئر تجزیہ نگار کا کہنا تھا کہ دراصل نریندر مودی کو گاڑی نہیں چلا نہیں آتی اور ان کے پاس لائسنس بھی نہیں ہے بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب بھارت میں خام تیل کا سب سے بڑا سپلائر ہے بھارت کے اندر ایک آئل ریفائنری قائم کرنے کی ضرورت تھی جو کہ سعودی عرب کی طرف سے قائم کی جارہی ہے اور یہ دنیا کا سب سے بڑا آئل آؤٹ لیٹ ہو گا