وزیراعظم نے فوج کو بھارت کے کسی بھی جارح اقدام کا منہ توڑ جواب دینے کا حکم دے دیا ہے


پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی طرف سے پاکستان کے آرمی جنرل کمر جاوید باجوا یہ حکم دیا گیا ہے کہ اگر بھارت کی طرف سے کسی قسم کی جارحیت کی گئی تو پھر فون کرکے اجازت لینے کی ضرورت ہر گز نہیں بلکہ فورا جواب دیا جائے اب بھارت کی جارحیت کا جواب بہارت کی جارہی تھی اسے دیا جائے گا اب ٹینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا اب اگر بہارت نے کسی قسم کی جارحیت کی تو اس کو منہ کی کھانی پڑے گی اور اس کو سختی سے جواب دیا جائے گا یہ بات گزشتہ دنوں پاکستان کے سینے ساتھ ہی حبیب اکرم نے کی انہوں نے اینکر پرسن کو جواب دیتے ہوئے کہا

کہ عمران خان نے اپنے پہلے خطاب میں انڈیا کو جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ جنگ شروع کرنا ایک حماقت ہوگی اس کو شروع کرنا تو آسان ہے لیکن ختم کرنا انتہائی مشکل ہے اس لیے ہم پرامن رہنا چاہتے ہیں لیکن اگر کسی قسم کی جارحیت کی گئی تو اس کا انجام بھی بھگتنا پڑے گا حبیب اکرم کا کہنا تھا کہ اب عمران خان نے فوج کے سربراہ کو یہ حکم دے دیا ہے کہ اگر تھوڑی سی بھی جارحیت ہے دکھائی دیں تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے اور کسی کو بھی فون کر کے اجازت دینے کی ہرگز ضرورت نہیں بلکہ ان کا جواب پتھر سے دیا جائے گا اور ان کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا تو پھر وہ کسی قسم کی کارروائی کرنے سے پہلے ہزار بار سوچیں