سعودی ولی عہد نے بھارت پہنچنے پر حقیقی معنوں میں پاکستانی سفیر ہونے کا عملی مظاہرہ کر دکھایا


سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے حقیقت میں پاکستان کا سفیر ہونے کا ثبوت دیا جس کے بعد پوری انڈیا کی میڈیا پر خاموشی طاری ہے اور سکتہ طاری ہے کہ جو گرم جوشی پاکستان میں سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے دکھائی تھی وہ انڈیا میں بالکل مفقود ہو چکی ہے اور انہوں نے مودی سرکار کے ساتھ بے تکلف ہونے کی بالکل بھی کوشش نہیں کی اور ان کا رویہ بھی انتہائی سنجیدہ رہا اور انہوں نے بالکل بھی تک بے تکلف ہی نہیں کی یاد رہے سعودی عرب کے ولی ہیں گزشتہ دنوں پاکستان تشریف لائے اور پاکستان میں 20 سے 50 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا جس کے بعد ان کا وزٹ انڈیا کا تھا اور کہا جا رہا ہے کہ انڈیا میں انہوں نے پچاس ارب ڈالر کی آئل ریفائنری کا افتتاح کرنا ہے

اور یہ تمام اینڈ ری سعودی عرب کی مدد سے بنائی جائے گی سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان جب ہندوستان کی سرزمین پر اترے تو انہوں نے بالکل بھی گرم جوشی کا اظہار نہیں کیا کہا جا رہا ہے کہ جب سلیمان پاکستان میں آئے تو اس وقت انہوں نے انتہائی گرمجوشی کے ساتھ وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کی ان کو گلے لگایا جبکہ اس کے برعکس مودی کی طرف سے گرمجوشی دکھانے کے باوجود انہوں نے کوئی بھی ایسا کام نہیں کیا جس سے لگ رہا ہوں کہ وہ بہت خوش ہے لوگ کہہ رہے ہیں کہ واقعات محمد بن سلمان نے پاکستان کے سفیر ہونے کا ثبوت دیا ہے