سعودی جیلوں میں پاکستانی قیدیو ں کی رہائی


پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے درخواست کی تھی کہ وہ مزدور طبقہ جو چھوٹے چھوٹے جرائم کی وجہ سے سعودی عرب کی جیلوں میں بند ہیں ان کی رہائی کے لئے اقدامات کیا جائے جس کے بعد سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ مجھے اس سعودی عرب کا سفیر سمجھے اس کے بعد انہوں نے پاکستان حکومت کے اس درخواست کو قبول کیا اور فوری طور پر 2170 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا اس کے بعد سوشل میڈیا پر جیل سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی کہ جس میں پاکستانیوں کو دکھایا جا رہا ہے

کہ وہ بڑی تعداد میں نعرے لگا رہے ہیں اور خوشی کی حالت میں ہے اور کہا جا رہا ہے کہ سب بہت خوش ہے اور یہ وہ لوگ ہیں کہ جن کا نام کر چکا ہے اور وہ بہت جلد رہا ہوجائیں گےپاکستان کے وزیراعظم کے اس مزدور دوست رویے کی وجہ سے لوگ کافی خوش ہیں اور کہا جا رہا ہے یہ پاکستان کے پہلے وزیراعظم ہے کہ جنہوں نے سعودی ولی عہد کے سامنے مزدوروں کی بات کی اور ان کا خیال رکھنے کی بات کی مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیے