ترکی نے پاکستان ایئر فورس کو مدد کیلئے بلا لیا


پاکستان کے افواج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے ترکی کے صدر طیب اردگان پاکستان کی فوج کو اپنی مدد کے لئے بلا لیا ہے دراصل ترکی میں حالیہ جو بغاوت ہوئی تھی اس میں فوج کے بہت زیادہ افسران ملوث تھے جس کے بعد ترکی نے ان افسران کا کورٹ مارشل کر دیا اور تین ہزار سے زائد ایئر فورس کے ملازمین کو نکال دیا جس کے بعد ترکی کی ایئر فورس کی طاقت انتہائی کمزور پڑ گئی انہوں نے امریکا سے درخواست کی کہ ان کے ہوا باز کو ٹریننگ دے جس کے امریکہ کی مدد درکار ہے

لیکن امریکہ نے صاف انکار کرڈالا پاکستان سے مدد مانگی اور کہا کہ پاکستان بھی چونکہ ایف سکسٹین طیارے استعمال کرتے ہیں اس لیے پاکستان ہمارے سپاہیوں کو بہترین طریقے سے ڈیل کرسکتے ہیں اور ان کو ٹرین دے سکتے ہیں درخواست کے بعد پاکستان کی طرف سے مثبت ردعمل پیش کیا گیا ہے اور بہت جلد پاکستان کے ایئرفورس کے ماہرین ترکی کے ہوابازوں کو تربیت دیں گے اور ان کو جنگ کے لیے مکمل طور پر تیار کریں گے