پاکستان آرمی چیف جنرل باجوہ کپتان کے مداح نکلے انہوں نے کہا کہ کپتان ایک انتہائی سنجیدہ اور باہمت انسان ہے اور کبھی بھی ہمت نہیں ہارتے کی پوری زندگی مسلسل جدوجہد سے عبارت ہے ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کے وزیر خارجہ پاکستان آئے اور پاکستان سے دہشتگردی کے معاملات پر بات کی تو اس وقت پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے انتہائی عتماد کے ساتھ ان سے گفتگو کی
جس سے یہ محسوس ہو رہا تہا کے شخص پوری طرح سے سیٹ کے لئے اور وزیراعظم کے عہدے کیلئے تیار ہےجنرل قمر باجوہ کے الفاظ سے کہ عمران خان نے بہت بہترین طریقے سے ڈیل کیا اور ان کو اچھی طریقے سے گفتگو کرنے کے بعد اس بات پر آمادہ کیا کہ پاکستان کو نثر امداد دی جائے بلکہ پاکستان کے خلاف اس وقت جو عالمی سطح پر باتیں کی جارہی ہے اور پاکستان کو ب**** کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اس کو فی الفور روک دیا جائے