اب لال ٹماٹر کو ترسے گا پاکستان


پلوامہ حملے کے خلاف سب سے زیادہ غصہ انڈیا میڈیا دکھا رہا ہے اور اب تو انہوں نے رپورٹنگ کے نام پر مذاق شروع کردیا ہے حال ہی میں پاکستان کے اوپر انہوں نے پابندی لگا دی اور وہ بندی تھی لال ٹماٹر کی ملکی انکر پرسنز نے انتہائی بھونڈے انداز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اب پاکستان ترسے گا لال ٹماٹر کو فرنگی کی بات یہ ہے کہ جو ملک کو پاکستان کے خلاف سرجیکل سٹرائیک بھی کی بات کرتا ہے اور پاکستان کے خلاف چلنے کی بات کرتا ہے اور پاکستان کو تباہ کرنے کی بات کرتا ہے

تو اس نے شروعات پاکستان کے اوپر لال ٹماٹر سے پابندی کی پابندی سے کی اسے پورٹ میں مزید کہا گیا کہ کسانوں نے یہ وعدہ کیا ہے کہ وہ اپنے ٹماٹر کا نقصان برداشت کرلیں گے لیکن وہ ٹماٹر پاکستان کو ہرگز نہیں بھیجیں گے کہ جو لوگ انڈیا کا ٹماٹر کھا کر انڈیا کو پیٹتے ہیں ان کے خلاف کاروائی کرنی چاہیے اور سب سے پہلے ان پر ٹماٹر کی پابندی لگانی چاہیے