معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کے بارے میں ٹوئٹر پر کہا کہ کیا ہی شاندار تقریب ہے انڈیا والو سنو ہمارا وزیراعظم کیا کہہ رہا ہے ہم جارحیت کے خلاف ہمیشہ امن سے بات کرتے آ رہے ہیں لیکن اگر پاکستان کے خلاف کبھی بھی غلط قدم اٹھانے کی کوشش کی دموں کی کھانی پڑے گی وزیر اعظم عمران خان نے بھارت کو پلوامہ واقعہ کی تحقیقات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ اگر بھارت کے پاس کوئی ثبوت یا انٹیلی جنس معلومات ہیں تو تبادلہ کیا جائے
ایکشن لینگے۔انکا کہنا تھا کہ کیا وجہ ہے کشمیر کے نو جوان ا س انتہا کو پہنچ چکے ہیں انہیں موت کا خوف نہیں ،بھارت کو سوچنا چاہیے ۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے مسئلہ حل نہیں ہوگا ۔