میں نے سعودی ولی عہد کو آج تک اتنا خوش نہیں دیکھا جتنا خوش وہ پاکستان میں آ کر ہیں،سعودی ایڈیٹر


سعودی عرب کے مشہور اخبار کے ایڈیٹر کا کہنا تھا کہ ولی عہد کو میں نے اسے پہلے کبھی بھی خوش نہیں دیکھا کسی بھی دور میں یہ جتنا پاکستان کے دورے میں وہ خشک دکھائی دے رہے تھے ان کا کہنا تھا کہ سعودی ولی عہد کا موڈ انتہائی خوشگوار تھا اور وہ بات بات پر کہاں کہاں لگا رہے تھے یہ بات گزشتہ دنوں پاکستان کے مشہور صحافی ہیں مجیب الرحمن شامی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے شیر کی ان کا کہنا تھا کہ میں نےیونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے ڈائیریکٹر حسن ابراہیم سے اس دورے کے بارے میں بات چیت کی تو انہوں نے کہا کہ ولیعہد کو ہم نے پہلی دفعہ اتنی خوشی میں دیکھا ہے جب آپ خوش نظر آ رہے تھے اس سے پہلے ہم نے کبھی ان کو اتنا خوش نہیں دیکھا ان کا کہنا تھا

کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین اس ملاقات کا عمومی تاثر انتہائی خوشگوار رہا ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ جو پاکستان میں سرمایہ کاری کی جا رہی ہے وہ سرمایہ کاری مزید بڑھے گی اور اس کو پچاس ارب ڈالر تک پہنچایا جائے گا یاد رہے یاد رہے اس دور میں پاکستان آنے والے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کی مختلف اور اہم شخصیات سے ملاقات کی جس میں پاکستان کے وزیراعظم آرمی جنرل چیف قمر جاوید باجوا پاکستان عارف علوی سے ملاقات کی اور دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا