بھارت جنگ کے لئے کتنا گر گیا


بھارت کی طرف سے پاکستان کے خلاف ہمیشہ جارحانہ رویہ رکھا گیا ہے اور کوشش کی گئی ہے پاکستان کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچایا جاسکے جب پاکستان آزاد ہوا ہے اس وقت سے شروع ہوچکی ہے سو انچاس میں کشمیر پر حملہ کرکے کشمیر کا بہت زیادہ حصہ انہوں نے قبضے میں کیا اس کے بعد انیس سو پینسٹھ میں پاکستان کے خلاف کروائی گئی ایسے ہی انیس سو ستر میں پاکستان کیخلاف کاروائی کرنے کے بعد پاکستان کا ایک بہت بڑا حصہ یعنی کہ مشرقی پاکستان کو پاکستان سے جدا کردیا گیا

ایسے ہی کارگل کے مقام پر پاکستان کے خلاف کروائی اور اس مقام پر قبضہ کر لیا لیکن حال ہی میں پاکستان کی طرف سے جدید ٹیکنالوجی اور اللہ کی مدد شامل حال رہی اس وجہ سے اب ہندو لوگ پاکستان پر قبضہ کرنے یا پھر پاکستان کے خلاف حملہ کرنے سے بہت زیادہ کتراتے ہیں اس کی کیا وجوہات ہے اور وہ کیوں اتنی بڑی فوج ہونے کے باوجود حملہ نہیں کر پاتے اور پاکستان سے ہر لحاظ سے آگے ہونے کے باوجود پاکستان کے خلاف کسی بھی کروائی سے گریزاں رہتے ہیں اس کے بارے میں جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیے