صرف حکومت پاکستان کے حکم کا انتظار


ہم وزیراعظم پاکستان عمران خان کے حکم کا انتظار کر رہے ہیں وہ ہمیں حکم دے تو ہم تمام پاکستانیوں کو واپس پاکستان لے آئے پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹیو ارشد ملک کا میڈیا سے بات چیت
ارشد ملک کا کہنا تھا کہ ہم ہر وقت ملک کی خدمت کے لیے تیار ہے وہ پاکستانی جو سعودی عرب میں کئی تھے ان کو واپس لانے کے لئے ہم تیار ہیں عمران خان ہمیں حکم دے

تو ہم پہلے ہی فرصت میں تمام پاکستانیوں کو واپس پاکستان پہنچا دے پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹیو ارشد ملک کا کہنا تھا کہ پاکستان کی طرف سے سعودی میں موجود قیدیوں کو رہائی کی درخواست کرنا انتہائی خوش کن ہے اور سعودی عرب کی طرف سے اس پر فوری طور پر عمل دینا یہ بات ثابت کرتا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان کتنے گہرے تعلقات ہیں