پیر پنجر سرکار کا نام اکثر سنائی دیتا ہے یہ وہ شخص ہے کہ جو پاکستان کے مستقبل کے بارے میں پاکستان کے سیاسی حالات کے بارے میں مختلف اوقات میں مختلف پیشنگوئیاں کرتے رہتے ہیں 2017 میں انہوں نے پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا تھا کہ ملک کے حالات سدھرنے والے ہیں روڈ عناصر پر پاکستان میں زمین تنگ کردی جائے گی اور پاکستان میں صدارتی نظام لانے کی کوشش کی جائے گی ان کی یہ بات کافی حد تک درست ثابت ہوتی جا رہی ہے اور ایسا لگ رہا ہے کہ پاکستان کے اندر باقی صدارتی نظام لایا جا رہا ہے
اس کے بارے میں مولانا فضل الرحمن صاحب کی جو پاکستان کے انتہائی زیرک سیاست دانوں میں شمار ہوتے ہیں انہوں نے بھی گزشتہ دنوں اس کے بارے میں اپنا خدشہ ظاہر کیا اور کہا کہ پاکستان میں جمہوری نظام کو لپیٹنے کی باتیں کی جارہی ہے اور کوشش کی جا رہی ہے کہ تمام اختیارات میں سے ایک شخص کے ہاتھ میں دے دیا جائے تاکہ وہ جس طرح چاہے اپنی مرضی سے حکومت کر سکیں مزید تفصیلات دیکھنے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیے