پی آئی اے کی آخری پرواز روانہ۔۔۔


پاکستان دنیا کے ایک ترقی یافتہ ملک جاپان کی طرف اپنا آخری پرواز روانہ کیا اور وہ بھی تاخیر سے روانہ ہوا یاد رہے اس سے پہلے پاکستان کی ماہانہ کے اعتبار سے جب ان کی طرف فلائٹس جاتی تھی لیکن پی آئی اے نے بالآخر یہ آپریشن بند کردیا اور انکا آخری فلائٹ آپریشن گزشتہ روز مکمل ہوا اور یاد رہے کہ یہ آپریشن بھی تاخیر سے چلا پاکستان کے وہ افراد جو جاپان میں موجود ہے

انہوں نے ایئرپورٹ پر احتجاج بھی کیا اور کہا کہ پی آئی اے کو جاپان کا فلائٹ آپریشن بالکل نہیں کرنا چاہئے بلکہ اس کو جاری رکھنا چاہیے پی آئی اے کی طرف سے ابھی تک کوئی ایسی خبر نہیں آئے گی جس میں انہوں نے وضاحت کی کہ یہ آپریشن کیوں بند کردیا گیا