مودی نے جنگ کا اعلان کردیا


بھارتی سرکار اعلان جنگ کردیا نے بی بی سی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پلوامہ میں ہونے والے دہشتگردی کی کاروائی کو ہم بالکل بھی حلقے میں نہیں لیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ ہم دہشتگردوں کی کمر توڑنے کے لئے بھرپور کروائے بھی کریں گے انہوں نے کہا کہ حملے پر بات چیت کا امکان ختم ہوچکا ہے بلکہ اب جواب دیا جائے گا اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا تفصیلات کے مطابق بی بی سی کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے مودی سرکار نے بات کرتے ہوئے کہا کہ پلوامہ پر جو حملہ ہوا ہے دراصل یہ دہشت گردی کا حملہ ہے اور اس کے پیچھے کون ہے یہ سب کو پتہ ہے

ان کا کہنا تھا دہشت گردی کے ایسے حملوں پر خاموش رہنا بھی دراصل دہشت گردی کو پروان چڑھانا ہوتا ہے اب مزید اس موضوع پر بات چیت نہیں کی جائے گی بلکہ حملہ کیا جائے گا اور پاکستان کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا انہوں نے عوامی استعمال سے بھی بات کرتے ہوئے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ عوام کے دلوں میں کتنا غصہ ہے اس سے زیادہ غصہ میرے دل میں ہے انہوں نے کہا کہ میں اپنی فوج کو کھلی چھوٹ دی ہے اور وہ کسی قسم کی بھی کاروائی کرنا چاہتے ہیں تو کرسکتے ہیں