محمد بن سلمان پر کس نے پریشر ڈالا


گزشتہ دنوں پاکستان میں سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے دورہ کیا یہ دور انتہائی تاریخی تھا کیونکہ اس دورے میں پاکستان کے اندر انتہائی بھاری سرمایہ کاری ہونے جارہی ہے یہ سرمایہ کاری کا حجم 20 ارب ڈالر ہے سعودی عرب کی طرف سے کی جا رہی ہے پاکستان کے اندر آئل ریفائنری بنائی جائے گی اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کے اندر زراعت سیاحت اور انٹرٹیمنٹ انڈسٹری میں بھی بہت زیادہ سرمایہ کاری کی توقع ہے یہ انویسٹمنٹ پاکستان میں مختلف میعاد کے درمیان کی جائے گی

ان میں سے کچھ انویسٹمنٹ ایک سے لے کر تین سال کے دورانیہ میں کی جائے گی اور باقی انویسٹمنٹ پاکستان کے اندر آئندہ 5 سالوں کے درمیان کی جائے گی سعودی عرب کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان کے اندر مزید سرمایہ کاری کرے گی اور اس کا حجم 50 ارب ڈالر تک لے کر جایا جائے گا مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں