ایران کی پاکستان میں حملے کی دھمکی


گذشتہ دنوں جب کشمیر میں بھارتی فورسز کو جب مجاہدین نے نشانہ بنایا تو اس کے کچھ ہی دیر بعد ایران کے اندر بھی ایسی ہی کروائی کی گئی اور ایران کی فوج پاسداران انقلاب کے جوانوں کو بھی موت کا ذائقہ چکھنا پڑا جس کے بعد انڈیا نے پاکستان کو آنکھیں دکھانا شروع کر دی ایسے ہی ایران جو کہ پاکستان کا پڑوسی ملک ہے اور پاکستان نے ہمیشہ اس کو اپنے بھائی کے نگاہ سے دیکھا ہے اس نے بھی پاکستان کو دھمکیاں دینا شروع کردی اور کہا کہ پاکستان کے اندر موجود تنظیمیں نہ صرف بھارت کے اندر بلکہ افغانستان اور ایران کے اندر بھی کروایا کرنے میں مصروف ہے اور حال ہی میں ہمارے ملک کے اندر بھی ایسی ہی کروائی کی گئی جس میں 50سے زائد فوجی مارے گئے ان کا کہنا تھا

کہ پاکستان اگر خود ان کے خلاف کروائی نہیں کرتا تو پھر ہم ان کے خلاف کروائی کریں گے یا دو پاکستان ان مجرموں کو ہمارے حوالے کردے یا پھر حملے کے لیے تیار ہے اگر دیکھا جائے تو ایران اگرچہ پاکستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات کا دعویدار ہے لیکن اس نے ہمیشہ پاکستان کے خلاف اقدامات کیے ہیں اور ہمیشہ انڈیا کی طرف داری کی ہے پاکستان کے علاقے بلوچستان میں پکڑے جانے والا کلبوشن یادو کے نیٹ ورک اور اس کا بیس کیمپ ایران میں موجود تھا ایسے ہی بہت سارے دہشت گرد جو پاکستان سے پکڑے جاتے ہیں یا پاکستان کی سیکیورٹی ایجنسیز اور ان کے خلاف کاروائی کرتے ہیں تو ان کا پہلا پناگ ایران ہوتا ہے ایران کو پاکستان نے کیا جواب دیا اور پاکستان کی کیا اقدامات اس کے بارے میں ہے اس کی تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں