’ایرن ہولینڈ‘ نے رمیز راجہ کیساتھ ایسی تصویر شیئر کر دی کہ ان کی اہلیہ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں


پاکستان میں سپر لیگ کا آغاز ہوچکا ہے اور یہ آغاز انتہائی دھواں دار تھا تھا کیونکہ پہلے ہی میں اس نے لوگوں کو اس کی طرف متوجہ کردیا ہے اور ایسا لگا رہا ہے کہ آگے بھی انتہائی ٹاکرے کے میچ ہوں گے اور لوگ کافی ان میچوں سے محفوظ ہوں گے لیکن اس وقت اس سے زیادہ جس بات کو ڈسکس کیا جا رہا ہے وہ یہ ہے کہ رمیز راجہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے کہ جس میں سابقہ مس ورلڈ ان کے ساتھ انتہائی قریب کھڑے ہو کر تصویر نکال رہی ہے اور دونوں ہی دوستانہ انداز میں مسکراتے ہوئے تصویر دے رہے ہیں

اس تصویر میں خاص بات یہ ہے کہ یہ خاتون کوئی اور نہیں بلکہ سابقہ مس ورلڈ ایرن ہالینڈ ہے جو کہ پاکستان سپر لیگ کی طرف سے ایک اینکر کی حیثیت سے کام کر رہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ کمنٹری بھی کرتی ہے سوشل میڈیا پر اس تصویر کو ڈالنے کے بعد ان کا کہنا تھا کہ رمیز راجا ایک انتہائی دلچسپ انسان ہیں اور اس کی وجہ سے کمنٹری باکس میں ہنسی مذاق ہوتا رہتا ہے اور سب لوگ اتحاد سے رہتے ہیں