سعودیہ کے ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان تشریف لا چکے ہیں عوام کی طرف سے کافی گرمجوشی دکھائی جارہی ہے اور ساتھ میں حکومتی عہدیداران بھی کافی خوش ہے کیونکہ امید کی جا رہی ہے برادرانہ تعلقات کو مزید کیا جائے گا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی امید ہے کہ سعودی عرب پاکستان کے اندر بہت بھاری سرمایہ کاری کرنے والا ہے لیکن ایک طرف ایک ایسا گروہ بھی ہے کہ جو اس سے دور سے ہرگز خوش نہیں ہے اور ان کی کوشش ہے کہ کسی طرح سے بھی اس سے اپنے مفاد پوری کی جاسکے میڈیا کے کچھ افراد اس وقت محمد بن سلمان کے ماضی کو لے کر گفتگو کررہے ہیں اور کوئی ان کی جارحانہ انداز کو لے کر بات کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے
اور اکثر لوگوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنے فیس بک اکاونٹس پر شخص کی تصویر لگائی ہے کہ جس کو سعودی عرب کے امبیسی کے اندر قتل کر کے ٹکڑے ٹکڑے کردیا گیا تھا اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایسا کیوں کیا جا رہا ہے یقینا یہ ایسے لوگ ہیں کہ جو کبھی نہیں چاہیں گے کہ پاکستان کے اندر کوئی مثبت چیز یا کوئی مثبت کام ہوتا ہوا دکھائی دے ان کی ہمیشہ یہی کوشش ہوتی ہے کہ وہ منفی چیزوں کو پاکستان کے لوگوں کے سامنے پیش کرے تاکہ جو خوش آئند بھی ہیں اس کے اندر بھی ذہن میں لا کر کھڑا کر دیا جائے مزید تفصیلات کے لیے ملاحظہ فرمائیے