اسد قیصر عمران خان کو دھوکہ دے رہے ہیں


گزشتہ دنوں یہ خبر سامنے آئی کے قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد کی سر سے عمران خان شدید ناراض ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ عمران خان کی اجازت کے بغیر اپوزیشن لیڈر کے ساتھ ملاقات کر رہے ہیں یہ ملاقات قومی اسمبلی کے صدر چیمبر میں کی جا رہی ہے اور اس کے لیے کوشش کی جا رہی ہے کہ اپوزیشن لیڈرز کو اعتماد میں لیا جائے اور ان کے ساتھ مل کر کام کیا جائے یاد رہے اسد قیصر پاکستان تحریک انصاف کے سب سے پرانے کارکنوں میں سے ہے اور حکومت میں آنے کے بعد ان کو قومی اسمبلی کا اسپیکر بنا دیا گیا لیکن یہ کہا جارہا ہے کہ عمران خان کی اجازت کے بغیر اور ان کو علم میں لائے بغیر اسد قیصر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف بلاول بھٹو اور اس طرح کے دوسرے مخالفین کے لیڈران کے ساتھ ملاقات کر رہے ہیں اور ان کو اعتماد میں لینے کی کوشش کر رہے ہیں

اس کے ساتھ یہ خبر بھی آئی تھی کہ پی ٹی آئی کے اندر اس وقت دو گروہ بن چکے ہیں اور کسی وقت بھی کوئی فاروڈ بلاک بن سکتا ہے جو کہ پی ٹی آئی کے لیے مشکلات پیدا کرے گا یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ شیخ رشید کو پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کا ممبر بنانے کے معاملے میں بھی پارٹی کے اندر دو گروپ نے تھے اور اسد کی سرحی کی وجہ سے شیخ رشید کو پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کا ممبر بننے دیا گیا اس کے ساتھ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ اپوزیشن کے مختلف لوگوں کو کمیٹیوں کا ممبر بنایا گیا ہے اور سربراہ بنایا گیا ہے تاکہ ان کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچ سکے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو دیکھیں