بھارت کا حملہ ڈرامہ بری طرح فلاپ


بھارت میں اس وقت انتخابات سر پر ہے اور مودی سرکار پوری کوشش کر رہی ہے کہ وہ آئندہ کے لئے بھی اپنی حکومت بنا سکے لیکن اس بار ان کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ انہوں نے انتہا پسند تنظیموں کو کھلی چھوٹ دی تھی اور جس کی وجہ سے لوگ ان سے بہت زیادہ تنگ تھے بلکہ اپنی ہندو بھی ان کے ہاتھوں بہت زیادہ مارے گئے اور خاص کر مسلمان تو ان کا نشانہ تھے اب حال ہی میں کشمیر میں اپنے ہی افواج پر حملہ کرنے کے بعد مودی نے رائے عامہ کو اپنے حق میں ہموار کر لیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ بھارت کے لوگوں کا جنون بڑھانے کے لیے ایسی مختلف فلمیں ریلیز کی جارہی ہیں کہ جس میں جنگ کی بات کی جارہی ہے اور پاکستان میں گھس کر مرنے کی بات کی جا رہی ہے

بالی ووڈ کے اداکار اور اداکارائیں بھی اس میدان میں کھود چکیں ہیں اور پاکستان اور اس کی سالمیت کے خلاف باتیں کر رہے ہیں حال ہی میں کنگنا رناوٹ نے بھی پاکستان کے بارے میں ایک بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے فنکاروں کو پاکستان کے شعبے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو صرف یہاں سے نکالنے کی ضرورت نہیں بلکہ پاکستان پر سیدھا سیدھا حملہ کر دینا چاہیے تاکہ ان کو بھی معلوم ہو کہ وہ جوان مرد ہیں تو کیسا محسوس ہوتا ہے مزید تفصیلات دیکھنے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں