سعودی عرب کے ولی عہد اس وقت پاکستان کے دورے پر ہے اس دور میں جہاں دیگر شعبہ جات میں مختلف منصوبوں کی تکمیل کے لئے دو طرفہ معاہدات کیے جائیں گے اس کے ساتھ ساتھ سعودی عرب پاکستان سے دس ہزار سے زائد نوجوانوں کو حرم کی حفاظت کے لئے نبی تجویز پیش کریں گے اور اس پر بات چیت کی جائے گی یاد رہے اس وقت حرم میں حفاظت پرمامور ہزاروں جوان کام کر رہے ہیں جبکہ سعودی کی خواہش ہے کی تعداد میں اضافہ کیا جائے اور اس کے لیے پاکستان سے دس ہزار نوجوان درکار ہوں گے جس کے بارے میں بات چیت گی جائے گیمیڈیا رپورٹ میں یہ بتایا گیا ہے
کہ پاکستان کو شدید خشک سالی سے بچانے کے لئے سعودی عرب کی طرف سے بھرپور امداد کا اعلان کیا گیا ہے اور پاکستان میں بننے والے دو ڈیم مہمند اور بھاشا ڈیم میں فنڈ دئیے جا ئیں گے اس کے ساتھ گوادر میں ایک آئل ریفائنری قائم کی جائے گی جو کہ ایشیاء کی سب سے بڑی آئل ریفائنری ہوگی اس کے ساتھ ساتھ توانائی کے مختلف شعبوں میں بھر پور سرمایہ کاری متوقع ہیں