تاریخ کی سب سے بڑی ملاقات ہو نے جا رہی ہے


طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حال ہی میں وہ پاکستان کی طرف پرواز کریں گے اور پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے اور خطے کے مستقبل کے بارے میں ان سے مشاورت ہوگی اس خبر کے آنے کے بعد امریکہ کے اتاشی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ طالبان کی طرف سے انھیں کوئی دعوت موصول نہیں ہوئی جس میں یہ کہا گیا ہوں گے آئندہ مذاکرات کا دور پاکستان میں ہوگا اس وجہ سے پاکستان کی میڈیا اور عالمی میڈیا نے پاکستان کا خوب مذاق بنایا اور کہا

کہ پاکستان کی طرف سے خامخواہ ایسی باتیں پھیلائی جارہی ہے گویا کہ اس وقت افغانستان کا امن ان کے ہاتھوں میں ہو لیکن بہت جلد یہ گرد بیٹھ گئے اور طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اس بات کو دوبارہ دہرایا اور کہا کہ پاکستان سے مشاورت کرنے کے بعد امریکہ کا افغانستان میں مستقبل طے کیا جائے گا مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ضرور ملاحظہ کیجئے