شہباز شریف کا این آر اوہوا ہے ؟


آج کی سب سے بڑی خبر میاں شہباز شریف کو مختلف مقدمات میں جو نیب کا سامنا تھا آج لاہور ہائیکورٹ سے ان کو بری کردیا گیا ہے اور ان کی ضمانت بھی منظور کی گئی ہے جس پر وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اس بارے میں ضرور سوچنا چاہیے اور سپریم کورٹ میں اس کے خلاف مقدمہ دائر کرنا چاہیے جو کس کے ساتھ جو دوسری بڑی خبر آج کی موضوعات میں سے سب سے اوپر رہی ہوں یہ کہ شہباز شریف اور محمد بن سلمان جو کہ سعودی عرب کے موجودہ ولی عہد ہے

ان کے درمیان ملاقات ہو رہی ہے اور کہا جا رہا ہے کہ شہباز شریف جو کہ اپوزیشن لیڈر بھی ہے خطے کے معاملات کے بارے میں اس سے بات کریں گے اس کے ساتھ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ممکن ہے کہ محمد بن سلمان کو نواز شریف کیلئے اینارو دینے کے لیے راضی کیا جائے اس کے ساتھ اور کیا تفصیلات ہونے جا رہی ہے اس کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیے