جنرل راحیل سے عمران خان کی ملاقات کی کہانی


پاکستان کے سابقہ جنرل راحیل شریف میں حال ہی میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے یاد رہے کہ ملاقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں کیونکہ اس کے بعد پاکستان میں سعودی ولی عہد کا دور ہے اور جس میں کھربوں روپے کے معاملات پر دستخط ہوں گے جنرل راحیل شریف اس وقت عرب متحدہ افواج کے سربراہ ہیں انہوں نے یہ ملاقات اسی پس منظر میں کی ہے انہوں نے سعودی عرب کے ولی عہد کا پیغام پہنچایا ہے کہ وہ پاکستان کے اندر کھربوں ڈالر انویسٹ کرنا چاہتے ہیں

لیکن وہ یہ سیکورٹی چاہتے ہیں کہ ملک کے حالات ٹھیک رہیں گے اور ملک کی حالات مزید خراب نہیں کرنے دیئے جائیں گے اس وقت سعودی عرب سی پیک میں تقریبا 22 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کرنے جارہا ہے اور یہاں سرمایہ کاری سب سے زیادہ ہے یہ سرمایہ کاری زیادہ تر توانائی کے شعبے میں ہوگی مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں