کتنےارب ڈالرز خزانے میں آ رہے ہیں ؟


پاکستان میں کوئی بھی ایسا سیاستدان نہیں کہ جس کے بارے میں یہ کہا جاسکے کہ امن دار ہے اور اس نے اپنے دور حکومت میں کبھی بھی پاکستان کا پیسہ پاکستان کی جائیدادیں اپنی ذات کے لیے استعمال نہ کی ہو جو شخص پاکستان کا وزیراعظم بنا یا صدر بنا اس کی کوشش رہی کہ سب سے پہلے اپنی ذات کے لئے اتنی رقم جمع کریں کہ جو اس کی زندگی کے لیے کافی ہو اس کے بعد اس کی کوشش ہوتی ہے کہ اپنے خاندان کے لئے کچھ کریں تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں تمام سیاستدان اسی دن میں لتھڑے ہوئے ملیں گے پاکستان سے اس مد میں کھربوں روپے بیرون ملک منتقل کر دیا گیا اور اس کا زیادہ تر حصہ سوئیس میں موجود ہے اس لوٹی ہوئی رقم کو واپس لانے کیلئے کسی نے سنجیدہ ہو کر کوشش نہیں کی

لیکن موجودہ حکومت میں آنے سے پہلے یہ دعویٰ کیا تھا کہ وہ ملک کا لوٹا ہوا پیسہ واپس لائیں گے اور وہ عام پر خرچ کریں گے حکومت میں آنے کے بعد مختلف کرپشن زدہ لوگوں کو جیل میں ڈالا گیا اور ان کے ساتھ ڈیل ہوئی جو انہوں نے لوٹا ہے وہ ملک کو واپس کرے تو ان کو جانے دیا جائے گا حال ہی میں یہ خوشخبری سننے کو مل رہی ہے کہ بہت جلد پاکستان کا لوٹا ہوا پیسہ تقریبا 40 سے 50 ارب کے درمیان پاکستان واپس آ رہا ہے اور یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہوگی اس حکومت کی اور حکومت نے جو وعدے اپنے عوام کے ساتھ ہے اس کی تکمیل کی طرف یہ قدم بڑھایا جارہا ہے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں