پاکستان میں روسی سرمایا کاری بھارت پریشان


گزشتہ دنوں روس کے سفیر نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے معاہدے پر اور یاداشت پر دستخط کیے یاد روس پاکستان کے اندر 14 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کرنے جارہا ہے اور یہ سرمایہ کاری زیادہ تر توانائی کے شعبوں میں کی جائے گی اس وقت روس پاکستان کے زیادہ سے زیادہ قریب آنے کی کوشش کر رہا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اس وقت خطے کے اندر بہت تیزی کے ساتھ حالات بدل رہے ہیں اور خاص کر افغانستان کے حالات پورے خطے پر اثر انداز ہوتے جا رہے ہیں جس کے بعد روس پاکستان کے قریب آرہا ہے بلکہ پاکستان بھی روس کی قریب ہو رہا ہے

پاکستان نے امریکہ کی طرف سے کئی بار ٹکرانے کی وجہ سے اور فنڈ نہ دینے کی وجہ سے ہے بھروسہ کیا اور اسے ہتھیار خریدنے کے معاملات پر دستخط کیے روس نے پاکستان سے ہتھیار بیچنے کی پابندی ختم کردی اور پاکستان کو ہتھیار بیچنے شروع کردیئے اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستان میں کئی ارب ڈالر کے منصوبے شروع کر رکھے ہیں روس پاکستان کے اندر کتنی سرمایہ کاری کر رہا ہے مستقبل میں کتنی سرمایہ کاری ہوگی اور کن کن شعبوں میں ہوگی اور ان کی تفصیلات کیا ہے اس کے بارے میں جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں