قائد اعظم کی وہ خواہش جو 72سال تک قوم سے چھپائی گئی


قائد اعظم محمد علی جناح جو پاکستان کے بانی تھے اور جن کی محنت سے اللہ تعالی نے پاکستان جیسی عظیم نعمت مسلمانوں کو عطا فرمائی ان کی زندگی کے آخری دن انتہائی کسمپرسی میں گزرا اور باقاعدہ پلاننگ کے تحت مرنے دیا گیا آخری ایام میں یہ ٹی بی کے مرض کا شکار ہو چکے تھے لیکن حکومت اس وقت انکی علاج کے بارے میں بالکل بھی سنجیدہ نہیں تھی ان کی ذاتی معالج ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ جب میں ان کے پاس گیا تو انہوں نے مجھ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پوری زندگی مسلمانوں کے لیے ایک الگ وطن حاصل کرنے کے لئے جدوجہد کی اللہ کی مدد سے اللہ تعالی نے مجھے اتنی ہمت دی

کہ میں ایک الگ وطن مسلمانوں کے لئے بنا سکا اب میری خواہش ہے کے مسلمان اس پر اللہ کے نظام کو یعنی کی خلافت راشدہ کو نافذ کرے آپ کی یہ خواہش پوری کیوں نہیں ہوئی اور ایسے کیا وجوہات کی جس کی بنا پر پاکستان میں اسلامی نظام ابھی تک نافذ نہیں ہو سکا اس کے بارے میں جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں