عمران خان کے بارے میں سینئر صحافی ہارون رشید نے گزشتہ دنوں بعد کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ایک انسان ہے اور انہوں نے جو ٹیم اپنے ساتھ رکھیں ہیں وہ مشرف کے دور کی ہے اور انتہائی نالائق افراد پر مشتمل ہے انہوں نے کہا کہ عمران خان ووٹوں سے نہیں جیتے بلکہ عمران خان کو اسٹبلشمنٹ لے کر آئی ہے اور ان کے بغیر تو پاکستان میں حکومت بنانا ممکن ہی نہیں لیکن میں آپ کو اندر کی بات بتا رہا ہوں کہ اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے تعلقات اس وقت خراب ہوچکے ہیں اور بہت جلد عمران خان کو حکومت سے ہٹا دیا جائے گا اور ملک کے اندر دوبارہ الیکشن ہوں گے یا پھر صدارتی نظام نافذ کیا جائے گا یا پھر اس کے ساتھ ملک میں مارشل لا بھی لگ سکتا ہے یاد رہے ہارون رشید ہمیشہ عمران خان کا سپورٹ کرتے رہے ہیں اور ایک طرح سے عمران خان کے استادوں میں سے ہیں
جنہوں نے قدم قدم پر عمران خان کی رہنمائی کی ایسے ہی ایک دوسرے صحافی حسن نثار نے بھی ان کے بارے میں پہلے جو جذبات رکھتے تھے اس کے بالکل مخالف بیان دیا دل جس بات یہ ہے کہ یہ دونوں حضرات پاکستان تحریک انصاف کے حامیوں سے شمار کیے جاتے ہیں لیکن پاکستان تحریک انصاف کے ہاں میں کبھی بھی یہ پسند نہیں کرتے کہ عمران خان کے بارے میں یا پھر پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کوئی غلط بات کی جائے یا پھر ان کی تعریف میں کی جائے بلکہ پر تنقید کی جائے اس وجہ سے ہارون رشید اور حسن نثار کو بہت زیادہ گالیاں ان کی طرف سے پڑی ہے مزید تفصیلات کے لیے ملاحظہ فرمائیں