صحت انصاف کارڈ اب سب کے لئے


پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی طرف سے صحت کارڈ کا اجرا کردیا گیا ہے گزشتہ دنوں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اس کا افتتاح کیا اور کہا کہ پاکستان کے غریب لوگوں کو کبھی بھی علاج کیلئے تنگی محسوس نہیں ہوگی یاد رکھیں اس سے پہلے یہ صحت کارڈ پنجاب کی حکومت نے شروع کیا تھا وفاقی سطح پر کچھ اضلاع میں اس کی ابتدا کردی گئی تھی جب کہ پاکستان تحریک انصاف نے اس کو ملک بھر کے لیے منظور کر لیا ہے اور کہا ہے

کہ وہ گرانے کے جن کا روزانہ کام دن 300 روپے سے کم ہے وہ اس کارڈ کے حق دار ہو گے وہ اپنا کام کریں گے اور اس کو جمع کریں گے جمع کرانے کے بعد ان کا انٹرویو ہوگا اور ان کے گھر کا بھی سروے ہو گا سروے ہونے کے بعد دیکھا جائے گا کہ ان کو کارڈ جاری کیا جائے گیا جاری نہ کیا جائے اس کارڈ سے پانچ لاکھ روپے سے لے کر سات لاکھ روپے تک علاج کیا جا سکتا ہے اور ایسے تمام ہسپتال کی جس میں داخلہ ضروری ہو وہ ہم پر یہ کارڈ استعمال کیا جا سکے گا