مذہبی وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو سعودی عرب والے بہت زیادہ عزت دیتے ہیں اور ان کو سیدی کہتے ہیں پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات کسی سے مخفی نہیں ہمیشہ سعودی عرب نے ہر موقع پر پاکستان کا ساتھ دیا ہے اور پاکستان نے بھی ہمیشہ ان کا ساتھ دیا ہے گزشتہ دنوں پاکستان کے مذہبی وفاقی وزیر انوار الحق قادری کا کہنا تھا کہ پاکستان کے وزیراعظم جب یہاں سے سعودی عرب جاتے ہیں تو ان کو سیدی کے نام سے پکارا جاتا ہے یاد رہے گزشتہ کچھ سالوں میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں تھوڑی سی خرابی پیدا ہوئی اس کی وجہ یہ تھی کہ سعودی عرب یمن پر حملہ کر چکا تھا اور اس کے ساتھ ان کی اتحادی بھی تھے سعودی عرب نے پاکستان سے بھی کہا کہ وہ ہمارا ساتھ دیں جس کے بعد پاکستان نے سعودی عرب کا ساتھ دینے سے انکار کیا؎
اور کہا کہ ایک جمہوری ملک پر حملہ کرنا کسی طرح سے ہمیں زیب نہیں دیتا بلکہ اس سے بہتر یہ ہے کہ پاکستان صرف مذاکرات کی میز پر ان کے ساتھ بیٹھ کر معاملات حل کرنے کی کوشش کرسکتا ہے جس پر سعودی عرب کی ناراضگی سامنے آئی لیکن کچھ عرصہ بعد یہ ناراضگی دور ہیں اور پاکستان کے وزیراعظم اور عمران خان کے خاص وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ ہم سعودی عرب کے پاس جائیں گے اور ان سے مطالبہ کریں گے کہ وہ ہماری مدد کرے اور ہمیں قرض دے لیکن ان کی کچھ مخصوص شرائط ہیں کہ جس پر وہ قرض دینے کے لیے تیار ہے اور ہم وہ بھی تسلیم کرلیں گے یاد رہے ہیں وہی شرائط ہے کہ پاکستان اپنی فوجیں یمن کی طرف بھیجے گا