ترکی کے صدر کی امریکی اور یورپ پر کڑی تنقید


ترکی کے صدر طیب اردگان نے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور اس کے اتحادی سرکت پوری دنیا کے اندر جو کچھ کر رہے ہیں وہ کسی سے بھی مخفی نہیں ہے امریکہ صرف اور صرف اپنی دولت اور تیل کے ذخائر پر قبضہ کرنے کے لئے سب کچھ کر رہا ہے ان کا کہنا تھا کہ وینزویلا میں اس وقت امریکہ کی یہ کوشش ہے کہ ان کی تیل کی کنواں پر قبضہ کیا جائے اور ایسے ہی ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں جو اس وقت حالات ہوں اس کے ذمہ دار امریکہ ہے اور اسی طرح شام اور عراق میں جو لوگ مارے جارہے ہیں

اس کا بھی سب سے بڑا نشانہ عام ہے اور اس میں سب سے بڑا ہاتھ تھا امریکی افواج کا ہے کہا کہ دنیا میں کہیں پر عیسائیوں پر ظلم ہو رہا ہوتا ہے تو فورا ان کی مدد کے لئے قومی متحدہ افواج بھیج دیتی ہے لیکن جب معاملہ مسلمانوں کا آتا ہے تو پھر ان کے معاملات کو مزید الجھایا جاتا ہے یہ مکمل غیر انسانی حرکات ہے اس سے تمام لوگوں کو پرہیز کرنا چاہیے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں