پوری قوم کو مبارک ہو


ملک مشہور اینکر پرسن رضوان الرحمن جن کو رضی دادا کے نام سے جانا جاتا تھا کہ گزشتہ دنوں ان کے گھر سے باہر ایف آئی اے نے اٹھا لیا اور پر یہ الزام تھا کہ وہ ملکی اداروں کے خلاف بات کرتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ لوگوں کو غلط اطلاع دے کر ملکی اداروں سے متنفر کرنے کی کوشش کرتے ہیں یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ان کو پہلے بھی اس معاملے میں اٹھایا گیا تھا انہوں نے معافی تلافی کی جس کے بعد انہیں چھوڑ دیا گیا اور ان دی گئی کہ وہ دوبارہ ایسے کسی کام میں نہیں پھنسیں گے لیکن گزشتہ دنوں پھر ان کو اٹھا لیا گیا کیونکہ وہ مسلسل دفاعی اداروں کے خلاف ایسی باتیں کر رہے تھے کہ جو ملک میں ہیجان پیدا کرنے کی سب سے بڑی وجوہات ہیں انہوں نے پاکستان کے آرمی جنرلز پر یہ الزام لگایا

کہ وہ قادیانی ہیں اور قادیانی لابی کے لئے کام کرتے ہیں گزشتہ دنوں ان کے گھر کے باہر سے اٹھا لیا گیا ان کے بیٹے کا کہنا تھا کا کہنا تھا کہ میرے گھر میں مہمان آئے تھے پھر والد صاحب ان کو چھوڑنے کے لئے گھر سے باہر گئے تو ایک سیاہ گاڑی میں بیٹھے ہوئے افراد ان کو زبردستی اپنے ساتھ بٹھا کر لے گئے سوشل میڈیا پر خبر آئی تو اس کو خوب اچھالا گیا جس کے بعد اگلے دن ان کو عدالت کے سامنے پیش کیا گیا اور ان پر مختلف کیسے ڈال دیا گیا مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیے