عمران خان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ ملک میں ایک نیا نظام لانا چاہتے ہیں جو بالکل ہٹ کر ہو گا اس کی وجہ سے نہ صرف ملک کے اندر انصاف کی فراہمی نہیں ہوگی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ کرپشن کا خاتمہ ہوگا ملک میں چاروں طرف ہو امن ہی امن ہوگا اسکول تمام سکولوں میں اکثر نظام ہوگا اس کے ساتھ ساتھ ہسپتال یورپ کی مثال پیش کریں گے لیکن وہ کہنا چاہیے کہ مجھے کچھ وقت دیا جائے تاکہ میں آئے جاؤں پاس جاؤ مجھے کرلو اور ملکی حالت سنبھل جائے اور یہ سنائی دے رہا ہے
کہ ملک میں صدارتی نظام نافذ کیا جانے لگا ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی سنائی دے رہا ہے کہ یہ حکومت ممکن ہے اسمبلی توڑ دوبارہ الیکشن میں جائے تاکہ بھرپور کو حاصل کرکے دوبارہ سے حکومت بنائی اس وقت انتہائی مضبوط ہے اور وہ کسی بھی اگر چاہے تو عمران خان کا تختہ الٹ سکتی ہے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں