حامد میر کی عمران خان کو دھمکیاں


مشہور صحافی طلعت حسین نے ایک دفعہ ایک جگہ پر بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کے اندر اس وقت سب سے زیادہ سنسرشپ موجود ہے اور حقیقت بتا سکتے ہیں لیکن یہ نہیں بتا سکتے ہیں کہ اس کے پیچھے کون ہے اور اگر آپ نے ایسی غلطی کر دیں تو ہم کن ہے کہ آپ گم شدہ لوگوں میں قرار دیا جائے اور آپ کی لاش بھی آپ کے گھر والوں کو نہ ملے موجودہ حکومت کی کوشش رہی ہے کہ کسی طرح سے ممکن ہو سکے میڈیا کو قابو میں کیا جاسکے کیونکہ میری ہی واحد ہتھیار ہے جو اگر حکومت کی قابو میں آ جائیں تو کوئی بھی ان کے خلاف پروپیگنڈا نہیں کر سکتا اور نہ ہی ان کی غلط باتوں کو عوام کے نظر میں لاسکتا ہے حال ہی میں مختلف میڈیا چینلز کو حکومتی اشتہارات ملنا بند ہو گئے

جس کے بعد میڈیا ہاؤسز نے اپنے ورکروں کو نکالنا شروع کر دیا اور جو ورکر ابھی تک میڈیا ہاؤسز میں ہے ان کی تنخواہ دینا بند کر دی جس کے بعد صحافیوں نے احتجاج شروع کیا اور گزشتہ دنوں فواد چوہدری کے سامنے بھی احتجاج کیا اور ان کو خوش نہیں اب پیمرا میدان میں آ چکا ہے انہوں نے جیو کے بارے میں ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ہم ان کا ریکارڈ سکان جارہے ہیں جو کہ انہوں نے فلاں تاریخ سے اپنی سٹیٹمنٹ جمع نہیں کروائی اور حال ہی میں انہوں نے ایس ای سی پی سے منظور شدہ ایک فارم سے کروایا ہے اوروہ ریکارڈ کرایا ہے جس پر حامد میر نے ان کو جواب دیتے ہوئےکہا کے آپ ہمارے ریکارڈ درست کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کا ریکارڈ بھی نکال کر درست کر دیں گے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں