شاہد مسعود کی عمران خان سے ملاقات


ڈاکٹر شاہد مسعود نے حال ہی میں رہا ہونے کے بعد عمران خان سے ملاقات کی اور انہوں نے عمران خان کا شکریہ بھی ادا کیا کہ چونکہ وہ بے گناہ تھے اور عمران خان کے حکم پر ان کے کیس کو جلد از جلد نمٹایا گیا ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر لوگوں نے میری بہت زیادہ مدد کی اور بہت سارا ایسے افراد تھے کہ جنہوں نے میری بہت زیادہ سپورٹ کی اور باقاعدہ ایک تحریک چلائی

اس ضمن میں انہوں نے ایک یوٹیوب کے چینل کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ انہوں نے بہت زیادہ ہماری مدد کی ہے ہم مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں