حال ہی میں ایک الرحمن کی بیٹی خدیجہ کے بارے میں بہت زیادہ منفی پروپیگنڈا کیا گیا اور ساتھ میں اے آر رحمن کو بھی نشانہ بنایا گیا کہ یہ شخص جو کہ بہت زیادہ سیکولر بنتا ہے اس نے اپنی بیٹی کو مجبور کیا ہوا ہے کہ وہ پردہ کرے جس کے بعد ان کی بیٹی نہ صرف میدان میں آئیں بلکہ ان کے والد صاحب نے بھی اس پر پوری تفصیل سے بات کی اور کہا کہ خدیجہ میری بیٹی ہے اور مجھے اس پر فخر ہے کہ وہ پردہ کرتی ہے میں نے کبھی بھی اس بات پر مجبور نہیں کیا کہ وہ پردہ کرے بلکہ میں نے گھر کے تمام افراد کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے میں ان کو سیدھا راستہ دکھاتا ہوں
اس کے بعد ان کی مرضی کہ وہ اس پر چلے جانا چلے جس کے بعد خدیجہ نے بھی اپنے باپ کی طرف داری کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے باپ نے ہمیشہ ہمیں وہ چیز کھائیں جو ہمارے مفاد میں ہیں ہمیں سیدھا راستہ دکھایا ہمیں ملک سے محبت سے کھائیں اور مذہب کی محبت ہمارے رگوں میں بھر دیں اس وجہ سے یہ لوگ جو پروپیگنڈا کر رہے ہیں صرف اور صرف اس وجہ سے کر رہے ہیں کیونکہ اے آر رحمان پہلے ہندو تھے اور اس کے بعد اللہ نے ان کو ہدایت دی اس کے بعد انہوں نے اسلام قبول کیا مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں