اے آر رحمٰن نے بھارتیوں کو کیا کرارا جواب دیا


اے آر رحمان کا نام شاید ہی کوئی نہ جاتا ہوں یہ ایک سنگیت کا بہت بڑا نام ہے جو شخص پہلے ہندو مذہب سے تعلق رکھتے تھے لیکن 22 سال کی عمر میں اسلام سے متاثر ہو کر مسلمان ہوئے شخص نے نثر خود اسلام قبول کیا بلکہ اپنی گھر والی اپنے بھائی اپنی والدہ کو بھی اسلام سے روشناس کرایا اور وہ بھی ایمان لے آئے انہوں نے اپنا نام اللہ رکھا رحمان رکھا ان کی بیٹی جن کا نام خدیجہ ہے وہ مکمل پردہ کرتی ہے جس پر سیکولر طبقے اور لبرل طبقے نے خود تنقید کی اور کہا کہ ایک موسیقار کے گھر میں ایسی خاتون کا پایا جانا ایک عجیب سی بات ہے جس کے جواب میں بات کرتے ہوئے کہا

کہ میں نے اپنے گھر میں سب کو اپنی مرضی سے جینے کا حق دیا ہوا ہے میری بیوی پانچ وقت کی نماز پڑھتی ہے لیکن وہ اتنا پابندی سے برک نہیں کرتی جت میرے بیٹی کرتی ہے اور میں نے کبھی بھی اپنی بیٹی کو اس کام پر مجبور نہیں کیا کہ وہ اسلام کے تمام احکامات پر عمل کریں بلکہ یہ اسلام ہی کی خوبی ہے کہ جب انسان اس کی طرف جاتا ہے تو مکمل طور پر اس مذہب کا ہوجاتا ہے اس لئے ایسی تنقید کرنا کوئی معنی نہیں رکھتا