پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی بحری مشقیں


پاکستان اس وقت ایک انتہائی تبدیلی کے دور سے گزر رہا ہے اور اگر اس وقت پاکستان نے خود کو نہ سمبھلا خود کو اپنے پاؤں پر کھڑا نہ کیا تو بہت جلد ٹکڑوں میں بٹ جائے گا اس وقت پاکستان میں جاری کچھ تحریکیں جو کہ دراصل انڈیا ایران روس امریکہ اور اسرائیل کی مدد سے چل رہی ہے وہ پاکستان کو توڑنے میں انتہائی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے اور وہ سوشل میڈیا اور دوسرے چینلز وغیرہ کا سہارا لے کر پاکستان کے اندر اک راہ ہموار کر رہی ہے اس کے نتائج کیا ہوں گے

اور پاکستان میں کیسے ان سے نمٹا جائے گا یہ تو مستقبل میں پتہ چلا جا سکتا ہے لیکن پاکستان نے دشمنوں کو مضبوط جواب دینے کے لیے نہ صرف گزشتہ ہفتے ان نصر میزائل کے کامیاب تجربے کیے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان میں دنیا کے ان ممالک کو جن کے پاس نیوی کی بھرپور طاقت موجود ہے پاکستان کے سمندروں میں مشق کرنے کی دعوت دی ہے اس مشق میں دنیا کے 13 سے زائد ممالک شامل ہوں گے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں

https://www.youtube.com/watch?v=7hvbqQDCQds