نیب نے بالآخر خاموشی کا روزہ توڑتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے ان لوگوں کے خلاف کروائی کرنا شروع کر دی ہے کہ جو عمران خان کے سب سے زیادہ سخت ہے اور عمران خان کو سب سے زیادہ پسند بھی تھے میرا اشارہ علیم خان کی طرف ہے کیوں کہ علیم خان جہانگیر ترین کی طرح پاکستان تحریک انصاف پر سب سے زیادہ خرچ کرنے والوں میں سے ہیں ان کا نام پاناما کیس میں اس جب سامنے آیا کہ ان کی تقریبا 23 سے زائد افشور کمپنی موجود ہے جب کہ ایسے ہی پاکستان تحریک انصاف کے انتہائی اہم رکن جہانگیر ترین کو بھی اسی وجہ سے نااہل کر دیا گیا تھا میں اپنے ان کو گرفتار کیا
اس کے بعد مختلف رائے سامنے آنا شروع ہو گئی کسی نے کہا کہ یہ ایک انصاف کا بہترین مظہر ہے کہ اب نیب سب کے خلاف کارروائی کرے گی جبکہ ان کے مخالفین نے کہا کہ یہ کارروائی دراصل صرف اور صرف عوام کدکھانے کے لئے ہے کہ علیم خان کو گرفتار کیا گیا ہے ت تاکہ دکھایا جا سکےنیب یکطرفہ کاروائی نہیں کرتا مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیے