پاکستان میں خطرناک فتنہ لانچ ہو گیا


گزشتہ سال عالمی میڈیا پر بہت ساری چیزیں زیربحث رحیم اور سب سے زیادہ جسٹس کو ڈسکس کیا گیا وہ me too کی تحریک دی مرسلہ تحریک اس بنیاد پر تھی کہ وہ عورتیں کی جو ورکر کلاس سے تعلق رکھتی ہیں اور مختلف شعبوں میں کام کرتی ہے ان کو کام کے مقام پر کیسے ہراساں کیا جاتا ہے اور کیسے ان کا جنسی استحصال کیا جاتا ہے اس کی ابتدا کہاں سے ہوئی اور وہاں کی خاطر نے کہا کہ ہمیں بہت زیادہ ہراساں کیا جاتا رہا ہے اور اس میں سب سے زیادہ ایکٹرس اور پروڈیوسر اور ڈائریکٹر شامل ہوتے ہیں جبکہ ان کو کام کبھی کبھی اپنا جسم بیچ کر بھی لانا پڑتا ہے یہ تحریک چلی

تو اور کی نہیں بلکہ بالی وڈ کا رخ کرکے بالی وڈ میں بہت سارے افراد کیوں پر یہ الزام لگا اور خواتین نے یہ الزام لگایا کہ ہمارے ساتھ ان حضرات نے فلاں فلاں کام کیا اس کے بعد پاکستان میں یہ معاملہ اٹھا اور پاکستان کے مشہور گلوکار اور گلوکارہ نے ایک دوسرے پر یہ الزامات لگائے کہ ان کو بھی ہراساں کیا گیا مجھے تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں