اسی قدرت کا کرشمہ کہا جائے یا پھر کچھ اور کے پنجاب کے وہ علاقے جو سخت گرمی کے لیے مشہور ہیں وہاں پر برف باری ہو رہی ہے یہاں ہم بات کررہے ہیں ڈی جی خان کے علاقے فورٹ منرو کے بارے میں جہاں پر اس وقت بر باری ہو رہی ہے یاد رکھیں پنجاب کا علاقہ سب سے زیادہ سخت گرمی کے لیے مشہور ہے اور خاص کر ایسے علاقے جو کے میدانی علاقے ہیں اور سطح مرتفع کے قریب ہیں وہاں پر شدید گرمی پڑتی ہے یاد رکھے پنجاب کے جنوبی علاقے ہیں اپنے سخت گرمی کے لیے انتہائی مشہور ہے جس میں اسے ایک شہر ڈی جی خان بھی ہے لیکن لیکن اس شہر کے پہاڑی علاقے کو کہا جاتا ہے
وہاں پر اس وقت شدید برفباری ہورہی ہے اور وہاں پر برف نے ڈھک لیا ہے یاد رہے کہ یہ ایک انتہائی پرفضا مقام ہے اور اس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں خدا کے پنجاب کے لوگ بھی اس کے بارے میں نہیں جانتے مگر حکومت اس پر توجہ دیں اور یہاں پر ہے ٹرانسپورٹ کی سہولیات کو بہتر بنائے روٹھوں کو بہتر بنائے اور دوسری سہولیات کو اچھا کریں تو یہ علاقہ سیاحت کے لئے انتہائی موضوع مقام ہے یاد رہے بہت ہی سال بعد اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں یاد نہیں کہ کبھی ہم پر برف باری ہوئی ہے لیکن اس موسم میں کئی دنوں سے برف باری جاری ہے