آئینے کے سامنے سونے والوں کے لئے بری خبر


انسان کی زندگی پر اسرار دائروں میں گری ہوئی ہے کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ اس کے ساتھ اگلے لمحے میں کیا ہونے والا ہے اور اس کی کیا حیثیت ہونے والی ہے اور کیا اس پر بلا نازل ہونے والی ہے ایسی بہت ساری چیزیں ہیں کہ جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کا استعمال جادو ٹونے مستقبل کے حالات جاننے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے لیکن یاد رکھیں ان تمام چیزوں کی کوئی حقیقت نہیں یہ صرف اور صرف شیطانی آلات ہے اور لوگوں کو دھوکہ دینے کے لئے استعمال کیے جاتے ہیں یاد رہے ہیں مستقبل میں کیا ہونے والا ہے کسی شخص کی شخصیت کیا ہے اور اس کو اس کا مستقبل کیا ہے اس کے بارے میں اللہ کی ذات کے سوا کوئی نہیں جانتا تھا کہ اللہ تعالی نے یہ علم اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی اتار نہیں فرمایا بلکہ قرآن میں بار بار یہ ذکر فرمایا کہ غیب کا علم صرف اللہ کے پاس ہے

ایسے ہی آئینے کے بارے میں مشہور ہے کہ اس کا استعمال جادوئی کاموکی لے کیا جاتا تھا کہا جاتا ہے کہ آئینہ کچھ ادوار میں جادوگر خواتین کا خاص ہتھیار ہوا کرتا تھا یہ لوگ اس کے ذریعے اپنے پاس آنے والوں کا حال احوال دریافت کرسکتے تھے ان پر خون لگا ہوتا اور اسکول لگے آئینے میں دیکھ کر وہ بتا دیتے کہ آگے کیا ہونے والا ہے اور اس شخص کی قسمت کیا ہے ایسے ہی مصر میں تانبے کا آئینہ بنا ہوتا تھا اور جس کر نہیں ہوتا اس کے بارے میں کہا جاتا کہ یہ بابرکت گھر ہے ایسے ہی بہت سارے مذاہب میں آئین کا استعمال دوسری دنیا ساتھ جڑنے کے لیے کیا جاتا تھا اور آج بھی آجاتا ہے کہ مختلف ٹو نے مختلف جادو گری کے افعال کرنے کے لیے آئینہ استعمال کیا جاتا ہے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں