روس کی بہت بڑی کمپنی نے پاکستان کے اندر تیل اور گیس کے سیکٹر میں سرمایہ کاری کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے اور حال ہی میں پاکستان اور اس کے درمیان یہ معاہدہ ہوا ہے کہ روسی کمپنیدس ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کرے گا اس بات کا سب سے بڑا جھٹکا انڈیا کو لگا ہے جو کہ روس کا بہت پرانے دوست ہے اور انڈیا اور اس نے ملکر پاکستان کےخلاف کی دفعہ جارحیت کی ہے اور پاکستان نے جب بھی انڈیا کے خلاف بین الاقوامی سطح پر کوئی بات کی تو ہمیشہ روس انڈیا کی سائیڈ پر کھڑا رہا ہے لیکن حالیہ تناظر میں اگر دیکھا جائے جس تیزی کے ساتھ اس خطے کی صورتحال بدل رہی ہے
امریکہ جس تیزی کے ساتھ یہاں سے بھاگنے کے چکر میں ہے افغانستان کے طالبان کے مضبوط ہوتے جا رہے ہیں تو اب افغانستان کی وجہ سے روس اور پاکستان کے تعلقات پر بھی نمایاں اثر پڑھ چکا ہے روس پاکستان کے انتہائی قریب آتا جا رہا ہے اور اس وقت درستگی سیکٹر میں پاکستان کے ساتھ سرمایہ کاری کر چکا ہے اتنی بڑی مقدار میں سرمایہ کاری کی وجہ سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہت زیادہ اضافہ ہو جائے گا اور اس کی وجہ سے ڈالر کی ریٹ کے کم ہونے کے چانسز بھی واضح طور پر دکھائی دے رہے ہیں