راجہ بشارت ایک تہائی کرپٹ انسان ہیں شخص نے اپنی زمینوں اور اپنی جرات کے بارے میں نیب کو نہیں بتایا اور نہ ہی کاغذات نامزدگی میں اس کو واضح کیا ہے میں اس کے خلاف کورٹ میں جاؤنگی تمام ثبوت رکھوں گی اور اس کو نااہل کرکے چھوڑوں گی کے بعد گزشتہ دنوں راجہ بشارت کی بیوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ میری قسمت خراب ہے کہ جو میرے شخص کی بیوی بنیں گی جو جو آئین کی دفعہ 62 63 کے اوپر پورا نہیں اترتے ہیں ان کا کہنا تھا
کہ یہ شخص انتہائی ظالم ہے اور لوگوں کی جائیدادوں پر قبضہ کرنے میں انتہائی ماہر ہے اس کے ساتھ اس کی بیرونی ممالک پاکستان میں بھی ایسی بہت زیادہ پراپرٹی موجود ہے جو کہ اس نے ابھی تک اپنے کاغذات میں واضح نہیں کی کے خلاف کوٹ جاؤں گی میں اس کے خلاف کیس بھی کیا جائے گا اور میں اس کے ساتھ ساتھ اس وقت تک آرام سے نہیں بیٹھوں گی جب تک یہ شخص نا اہل نہیں ہو جاتا